Results 1 to 2 of 2

Thread: تجھے دل سے اتارا بھی نہیں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تجھے دل سے اتارا بھی نہیں ہے

    تجھے دل سے اتارا بھی نہیں ہے
    مگر پہلے سا پیارا بھی نہیں ہے
    ہمارا ساتھ چلنا بھی ہے مشکل
    مگر بچھڑیں گوارا بھی نہیں ہے
    خدا Ø+افظ کہیں اک دوسرے Ú©Ùˆ
    سوائے اس کے چارہ بھی نہیں ہے
    نہیں ہوں اب میں تیرے دل کی ٹھنڈک
    تو تُو آنکھوں کا تارا بھی نہیں ہے
    تری چاہت کو دوں تشبیہ کس سے
    کہ ایسا استعارہ بھی نہیں ہے
    اگرچہ وہ ہمارا بن نہ پایا
    مگر لکھ لو، تمہارا بھی نہیں ہے
    شناسائی تو کیا، آنکھوں میں اس کی
    وفا کا اک اشارہ بھی نہیں ہے
    پلٹ آتی میں ہر رنجش بھلا کر
    مگر اس نے پکارا بھی نہیں ہے
    نہیں ہے جیت کی اُمید کوئی
    مگر یہ دل کہ ہارا بھی نہیں ہے
    کرن سُورج کی مجھ کو چھوکے گزرے
    اُسے یہ تک گوارا بھی نہیں ہے
    وہ اک رشتہ کہ رشتہ بھی نہیں‘ پر
    بِنا اُس کے گزارہ بھی نہیں ہے
    سنا ہے عشق ہے ایسا سمندر
    کوئی جس کا کنارہ بھی نہیں ہے
    ثبین
    2gvsho3 - تجھے دل سے اتارا بھی نہیں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تجھے دل سے اتارا بھی نہیں ہے

    2gvsho3 - تجھے دل سے اتارا بھی نہیں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •